🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6469. من قتل وزغة في أول ضربة كتب له مائة حسنة ....
جس نے چھپکلی کو پہلی ہی ضرب میں مار دیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6460
«من قتل وزغة في أول ضربة كتب له مائة حسنة ومن قتلها في الضربة الثانية فله كذا وكذا حسنة وإن قتلها في الضربة الثالثة فله كذا وكذا حسنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے چھپکلی کو پہلی ہی ضرب میں مار دیا اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اور جس نے اسے دوسری ضرب میں مارا اسے اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی، اور اگر تیسری ضرب میں مارا تو اسے اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6460]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1501، هق 2/267.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں