الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6483. من قرن بين حجه وعمرته أجزأه لهما طواف واحد
جس نے اپنے حج اور عمرے کو ملایا (حج قِران ....
حدیث نمبر: 6474
«من قرن بين حجه وعمرته أجزأه لهما طواف واحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے حج اور عمرے کو ملایا (حج قِران کیا) تو دونوں کے لیے ایک ہی طواف کافی ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6474]
”جس نے اپنے حج اور عمرے کو ملایا (حج قِران کیا) تو دونوں کے لیے ایک ہی طواف کافی ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمر. التعليقات الجياد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح