🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6486. من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من ....
جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6477
" من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة ومن اضطجع مضجعا لا يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت (نقصان) ہے، اور جو کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ بھی اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6477]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 78.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں