🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6489. من كان بينه وبين قوم عهد فلا يشد عقدة ولا ....
جس کا کسی قوم کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6480
«من كان بينه وبين قوم عهد فلا يشد عقدة ولا يحلها حتى ينقضي أمدها أو ينبذ إليهم على سواء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کسی قوم کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو تو وہ نہ اسے مزید مضبوط کرے اور نہ توڑے یہاں تک کہ اس کی مدت پوری ہو جائے، یا وہ برابری کی بنیاد پر انہیں معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6480]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن عمروبن عبسة. الصحيحة 2357: الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں