الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6500. من كان له شريك في حائط فلا يبع نصيبه من ....
جس کا کسی باغ میں شریک ہو وہ اپنا حصہ ....
حدیث نمبر: 6491
«من كان له شريك في حائط فلا يبع نصيبه من ذلك حتى يعرضه على شريكه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کسی باغ میں شریک ہو وہ اپنا حصہ اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6491]
”جس کا کسی باغ میں شریک ہو وہ اپنا حصہ اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6491]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن جابر. الإرواء 1532.»
قال الشيخ الألباني: صحيح