🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6511. من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه جائزته يوم ....
جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6502
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه جائزته يوم وليلة والضيافة ثلاثة أيام فما بعد ذلك فهو صدقة ولا يحل له أن يثوي عنده حتى يخرجه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے، اس کی خصوصی مہمان نوازی ایک دن رات ہے، اور مہمان نوازی تین دن ہے، اس کے بعد جو کچھ ہے وہ صدقہ ہے، اور مہمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اتنا ٹھہرے کہ میزبان کو تنگ کر دے یہاں تک کہ وہ اسے نکالنے پر مجبور ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6502]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أبي شريح. المشكاة 2244، الإرواء 2523، ك 4/164.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں