🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6525. من كانت همه الآخرة جمع الله له شمله، وجعل غناه ....
جس کی فکر آخرت ہو اللہ تعالیٰ اس کے بکھرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6516
"من كانت همه الآخرة جمع الله له شمله، وجعل غناه في قلبه وأتته الدنيا راغمة ومن كانت همه الدنيا فرق الله عليه أمره وجعل فقره بين عينيه ولم يأته من الدنيا إلا ما كتب الله له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی فکر آخرت ہو اللہ تعالیٰ اس کے بکھرے ہوئے معاملات جمع کر دیتا ہے، اس کی بےنیازی اس کے دل میں ڈال دیتا ہے اور دنیا ذلیل ہو کر اس کے پاس آتی ہے، اور جس کی فکر دنیا ہو اللہ تعالیٰ اس کے معاملات بکھیر دیتا ہے، اس کی محتاجی اس کی آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے اور دنیا میں سے اسے صرف اتنا ہی ملتا ہے جتنا اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے لکھ دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6516]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن زيد بن ثابت. الصحيحة 949: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں