الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6536. من لطم مملوكه أو ضربه فكفارته أن يعتقه
جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا یا اسے پیٹا ....
حدیث نمبر: 6527
«من لطم مملوكه أو ضربه فكفارته أن يعتقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا یا اسے پیٹا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6527]
”جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا یا اسے پیٹا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6527]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن ابن عمر. الإرواء 2173.»
قال الشيخ الألباني: صحيح