الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6549. من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا
جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں ....
حدیث نمبر: 6540
«من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6540]
”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6540]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد د] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب 98.»
قال الشيخ الألباني: صحيح