🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6555. من مات وعليه دينار أو درهم قضي من حسناته ليس ....
جو اس حال میں مرا کہ اس کے ذمے ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6546
«من مات وعليه دينار أو درهم قضي من حسناته ليس ثم دينار ولا درهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس کے ذمے ایک دینار یا ایک درہم قرض تھا تو وہاں نہ دینار ہوگا نہ درہم بلکہ اس کی نیکیوں سے ادا کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6546]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمر. أحكام الجنائز 5.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں