🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6557. من مات ولم يغز ولم يحدث نفسه بغزو مات على ....
جو اس حال میں مرا کہ اس نے نہ جہاد ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6548
«من مات ولم يغز ولم يحدث نفسه بغزو مات على شعبة من نفاق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے نہ جہاد کیا اور نہ اپنے دل میں جہاد کا خیال لایا تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6548]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1073.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں