الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6562. من مس الحصى فقد لغا
جس نے کنکریوں کو چھیڑا اس نے لغو کام کیا۔
حدیث نمبر: 6553
«من مس الحصى فقد لغا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کنکریوں کو چھیڑا اس نے لغو کام کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6553]
”جس نے کنکریوں کو چھیڑا اس نے لغو کام کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6553]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 964.»
قال الشيخ الألباني: صحيح