الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6567. من منح منحة غدت بصدقة وراحت بصدقة صبوحها وغبوقها
جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح ....
حدیث نمبر: 6558
«من منح منحة غدت بصدقة وراحت بصدقة صبوحها وغبوقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح بھی صدقہ ہے اور شام بھی صدقہ ہے، اس کا صبح کا دودھ بھی اور شام کا دودھ بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6558]
”جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح بھی صدقہ ہے اور شام بھی صدقہ ہے، اس کا صبح کا دودھ بھی اور شام کا دودھ بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6558]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح