🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6570. من نام عن حزبه أو عن شيء منه فقرأه فيما ....
جو اپنے رات کے مقررہ وظیفے یا اس کے کسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6561
«من نام عن حزبه أو عن شيء منه فقرأه فيما بين صلاة الفجر وصلاة الظهر كتب الله له كأنما قرأه من الليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے رات کے مقررہ وظیفے یا اس کے کسی حصے سے سو جائے پھر اسے فجر اور ظہر کی نماز کے درمیان پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسے لکھے گا گویا اس نے رات ہی میں پڑھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6561]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عمر. صحيح أبي داود 1186.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں