الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6592. من وجد تمرا فليفطر عليه ومن لا فليفطر على الماء ....
جسے کھجور ملے وہ اسی سے روزہ افطار کرے، اور ....
حدیث نمبر: 6583
«من وجد تمرا فليفطر عليه ومن لا فليفطر على الماء فإنه طهور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے کھجور ملے وہ اسی سے روزہ افطار کرے، اور جسے نہ ملے وہ پانی سے افطار کرے کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6583]
”جسے کھجور ملے وہ اسی سے روزہ افطار کرے، اور جسے نہ ملے وہ پانی سے افطار کرے کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6583]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن ك] عن أنس. الإرواء 922، صحيح الترغيب 1070، الروض النضير 122: ابن خزيمة، طص، هق. ابن خزيمة - سليمان1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح