🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6637. مهلا يا خالد! لا تسبها فو الذي نفسي بيده لقد ....
ٹھہرو اے خالد! اسے برا بھلا نہ کہو، اس ذات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6628
«مهلا يا خالد! لا تسبها فو الذي نفسي بيده لقد تابت توبة لوتابها صاحب مكس لغفر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ٹھہرو اے خالد! اسے برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر کوئی ناجائز ٹیکس وصول کرنے والا بھی ایسی توبہ کرے تو اسے بخش دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6628]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم م د ن] عن بريدة. الإرواء 2226.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں