الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6652. المؤذن يغفر له مد صوته وأجره مثل أجر من صلى ....
مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اسے وہاں تک ....
حدیث نمبر: 6643
«المؤذن يغفر له مد صوته وأجره مثل أجر من صلى معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اسے وہاں تک بخش دیا جاتا ہے، اور اس کا اجر اس کے ساتھ نماز پڑھنے والوں کے اجر جتنا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6643]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 231.»
قال الشيخ الألباني: صحيح