الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6662. المؤمن غر كريم والفاجر خب لئيم
مومن سیدھا اور شریف ہوتا ہے، اور فاجر مکار اور ....
حدیث نمبر: 6653
«المؤمن غر كريم والفاجر خب لئيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن سیدھا اور شریف ہوتا ہے، اور فاجر مکار اور کمینہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6653]
”مومن سیدھا اور شریف ہوتا ہے، اور فاجر مکار اور کمینہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6653]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 935.»
قال الشيخ الألباني: حسن