الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6683. المتبايعان كل واحد منهما بالخيار على صاحبه ما لم يتفرقا ....
بیچنے اور خریدنے والوں میں سے ہر ایک کو دوسرے ....
حدیث نمبر: 6674
«المتبايعان كل واحد منهما بالخيار على صاحبه ما لم يتفرقا إلا بيع الخيار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیچنے اور خریدنے والوں میں سے ہر ایک کو دوسرے پر اس وقت تک اختیار حاصل ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے شرطِ اختیار والے سودے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6674]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ن] عن ابن عمر. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح