الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6715. المسلم أخو المسلم لا يخونه ولا يكذبه ولا يخذله كل ....
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ وہ اس سے خیانت ....
حدیث نمبر: 6706
«المسلم أخو المسلم لا يخونه ولا يكذبه ولا يخذله كل المسلم على المسلم حرام عرضه وماله ودمه التقوى هاهنا - وأشار إلى القلب - بحسب امرئ من الشر أن يحقر أخاه المسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ وہ اس سے خیانت کرتا ہے، نہ جھوٹ بولتا ہے اور نہ اسے بےیارومددگار چھوڑتا ہے۔ ہر مسلمان دوسرے مسلمان پر حرام ہے: اس کی عزت، اس کا مال اور اس کا خون، تقویٰ یہاں ہے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دل کی طرف اشارہ فرمایا - کسی آدمی کے لیے اتنی برائی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6706]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الإرواء 2450" م1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح