الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6732. المكاتب يعتق بقدر ما أدى ويقام عليه الحد بقدر ما ....
مکاتب اتنا ہی آزاد ہوتا ہے جتنی رقم اس نے ....
حدیث نمبر: 6723
«المكاتب يعتق بقدر ما أدى ويقام عليه الحد بقدر ما عتق منه ويرث بقدر ما عتق منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکاتب اتنا ہی آزاد ہوتا ہے جتنی رقم اس نے ادا کی ہو، اس پر حد بھی اتنی ہی نافذ کی جائے گی جتنا وہ آزاد ہو چکا ہو، اور وہ اتنا ہی وارث بنے گا جتنا وہ آزاد ہو چکا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6723]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عباس. الإرواء 1726: ت، هق، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح