🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6757. نحرت هاهنا ومنى كلها منحر فانحروا في رحالكم ووقفت هاهنا ....
میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6748
«نحرت هاهنا ومنى كلها منحر فانحروا في رحالكم ووقفت هاهنا وعرفة كلها موقف ووقفت هاهنا وجمع كلها موقف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے، پس تم اپنے پڑاؤ ہی میں قربانی کر لو، اور میں نے یہاں وقوف کیا اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے، اور میں نے یہاں بھی وقوف کیا اور مزدلفہ (جمع) کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6748]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن جابر. حجة النبي صلى الله عليه وسلم ص 74، 86.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں