الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6762. نحن بنوالنضر بن كنانة لا نقفوأمنا ولا ننتفي من أبينا
ہم بنو نضر بن کنانہ ہیں، نہ ہم اپنی ماں ....
حدیث نمبر: 6753
«نحن بنوالنضر بن كنانة لا نقفوأمنا ولا ننتفي من أبينا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم بنو نضر بن کنانہ ہیں، نہ ہم اپنی ماں کا انکار کرتے ہیں اور نہ اپنے باپ سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6753]
”ہم بنو نضر بن کنانہ ہیں، نہ ہم اپنی ماں کا انکار کرتے ہیں اور نہ اپنے باپ سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6753]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن الأشعث بن قيس. الصحيحة 3375: تخ، ابن سعد، ابن منده، خط، ابن سعد - الزهري مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح