🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6774. نضر الله عبدا سمع مقالتي فوعاها ثم بلغها عني فرب ....
اللہ اس بندے کو تروتازہ رکھے جس نے میری بات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6765
«نضر الله عبدا سمع مقالتي فوعاها ثم بلغها عني فرب حامل فقه غير فقيه ورب حامل فقه إلى من هو أفقه منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس بندے کو تروتازہ رکھے جس نے میری بات سنی، اسے یاد رکھا، پھر اسے میری طرف سے آگے پہنچایا، کیونکہ بسا اوقات علم کا حامل خود سمجھ دار نہیں ہوتا اور بسا اوقات علم کا حامل اسے اپنے سے زیادہ سمجھ دار شخص تک پہنچاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6765]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أنس. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں