الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6776. نطفة الرجل بيضاء غليظة ونطفة المرأة صفراء رقيقة فأيهما غلبت ....
مرد کا نطفہ سفید اور گاڑھا ہوتا ہے اور عورت ....
حدیث نمبر: 6767
«نطفة الرجل بيضاء غليظة ونطفة المرأة صفراء رقيقة فأيهما غلبت صاحبتها فالشبه له،..........»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرد کا نطفہ سفید اور گاڑھا ہوتا ہے اور عورت کا نطفہ زرد اور پتلا ہوتا ہے، پس دونوں میں سے جو غالب آ جائے، مشابہت اسی کی ہوتی ہے۔۔۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6767]
”مرد کا نطفہ سفید اور گاڑھا ہوتا ہے اور عورت کا نطفہ زرد اور پتلا ہوتا ہے، پس دونوں میں سے جو غالب آ جائے، مشابہت اسی کی ہوتی ہے۔۔۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6767]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [أبوالشيخ في] العظمة" " عن ابن عباس. الضعيفة 4689.»
قال الشيخ الألباني: صحيح