🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6813. النذر نذران فما كان من نذر في طاعة الله فذلك ....
منت دو طرح کی ہوتی ہے: جو منت اللہ کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6804
«النذر نذران فما كان من نذر في طاعة الله فذلك لله وفيه الوفاء وما كان من نذر في معصية الله فذلك للشيطان ولا وفاء فيه ويكفره ما يكفر اليمين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”منت دو طرح کی ہوتی ہے: جو منت اللہ کی اطاعت میں ہو وہ اللہ کے لیے ہے اور اسے پورا کرنا ضروری ہے، اور جو منت اللہ کی نافرمانی میں ہو وہ شیطان کے لیے ہے، اسے پورا نہیں کرنا چاہیے، اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6804]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عمران بن حصين. الصحيحة 479.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں