الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6822. نهى أن تكلم النساء إلا بإذن أزواجهن
عورتوں سے ان کے شوہروں کی اجازت کے بغیر بات ....
حدیث نمبر: 6813
«نهى أن تكلم النساء إلا بإذن أزواجهن»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے ان کے شوہروں کی اجازت کے بغیر بات چیت کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6813]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے ان کے شوہروں کی اجازت کے بغیر بات چیت کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6813]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عمرو. الصحيحة 652.»
قال الشيخ الألباني: صحيح