الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6828. نهى أن يتزعفر الرجل
مرد کو زعفران کا رنگ یا خوشبو استعمال کرنے سے ....
حدیث نمبر: 6818
«نهى أن يتزعفر الرجل»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفران کا رنگ یا خوشبو استعمال کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6818]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفران کا رنگ یا خوشبو استعمال کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6818]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق 3] عن أنس. مختصر مسلم 1346.»
قال الشيخ الألباني: صحيح