الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6889. نهى عن الديباج والحرير والإستبرق
دیباج، ریشم اور استبرق (موٹے ریشمی کپڑے) کے استعمال سے ....
حدیث نمبر: 6879
«نهى عن الديباج والحرير والإستبرق»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیباج، ریشم اور استبرق (موٹے ریشمی کپڑے) کے استعمال سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6879]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیباج، ریشم اور استبرق (موٹے ریشمی کپڑے) کے استعمال سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6879]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن البراء. حم 4/284و 287، 299، ق: لباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح