الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6972. نهى عن صوم يوم الفطر والنحر
عیدالفطر اور قربانی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6962
«نهى عن صوم يوم الفطر والنحر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر اور قربانی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6962]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر اور قربانی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6962]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن عمر وأبي سعيد. الإرواء 962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح