🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6995. هذا الإنسان وهذا أجله محيط به وهذا الذي هوخارج أمله ....
یہ انسان ہے، اور یہ اس کے گرد گھیرا ڈالنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6985
«هذا الإنسان وهذا أجله محيط به وهذا الذي هوخارج أمله وهذه الخطوط الصغار الأعراض فإن أخطأ هذا نهشه هذا وإن أخطأ هذا نهشه هذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ انسان ہے، اور یہ اس کے گرد گھیرا ڈالنے والی لکیر اس کی موت ہے، اور یہ جو باہر نکلی ہوئی لکیر ہے وہ اس کی امید ہے، اور یہ چھوٹی چھوٹی لکیریں مصیبتیں ہیں، پس اگر یہ اسے نہ لگے تو وہ اسے آ لگتی ہے، اور اگر وہ نہ لگے تو یہ اسے آ لگتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6985]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت هـ] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں