🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7013. هذان ابناى وابنا بنتي اللهم إني أحبهما فأحبهما وأحب من ....
یہ دونوں میرے بیٹے اور میری بیٹی کے بیٹے ہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7003
«هذان ابناى وابنا بنتي اللهم إني أحبهما فأحبهما وأحب من يحبهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دونوں میرے بیٹے اور میری بیٹی کے بیٹے ہیں، اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، پس تو بھی ان سے محبت رکھ اور اس سے بھی محبت رکھ جو ان سے محبت رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7003]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت حب] عن أسامة بن زيد. المشكاة 6156.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں