الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7027. هاهنا أحد من بني فلان؟ إن صاحبكم مأسور بدينه
کیا یہاں فلاں قبیلے کا کوئی شخص موجود ہے؟ بلاشبہ ....
حدیث نمبر: 7017
«هاهنا أحد من بني فلان؟ إن صاحبكم مأسور بدينه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا یہاں فلاں قبیلے کا کوئی شخص موجود ہے؟ بلاشبہ تمہارا ساتھی اپنے قرض کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7017]
”کیا یہاں فلاں قبیلے کا کوئی شخص موجود ہے؟ بلاشبہ تمہارا ساتھی اپنے قرض کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7017]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن سمرة. أحكام الجنائز ص 15: الطيالسي، ق، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح