الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7029. هجاهم حسان فشفى واشتفى
حسان نے ان کی ہجو کی، پس انہوں نے دل ....
حدیث نمبر: 7019
«هجاهم حسان فشفى واشتفى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حسان نے ان کی ہجو کی، پس انہوں نے دل ٹھنڈا کیا اور خود بھی تسکین پائی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7019]
”حسان نے ان کی ہجو کی، پس انہوں نے دل ٹھنڈا کیا اور خود بھی تسکین پائی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7019]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. م 7/165.»
قال الشيخ الألباني: صحيح