🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7038. هل تدرون ماذا قال ربكم الليلة؟ قال الله: أصبح من ....
کیا تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے آج رات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7028
"هل تدرون ماذا قال ربكم الليلة؟ قال الله: أصبح من عبادي مؤمن بي وكافر فأما من قال: مطرنا بفضل الله ورحمته فذلك مؤمن بي كافر بالكواكب وأما من قال: مطرنا بنوء كذا وكذا فذلك كافر بي ومؤمن بالكواكب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے آج رات کیا فرمایا؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندوں میں سے کچھ نے صبح اس حال میں کی کہ وہ مجھ پر ایمان لانے والے ہیں اور کچھ نے کافر ہو کر۔ پس جس نے کہا: ہمیں اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش دی گئی، تو وہ مجھ پر ایمان لانے والا اور ستاروں کا انکار کرنے والا ہے، اور جس نے کہا: ہمیں فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش دی گئی، تو وہ میرا انکار کرنے والا اور ستاروں پر ایمان لانے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7028]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن زيد بن خالد. مختصر مسلم 56، الإرواء 681.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں