الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7044. هل تنصرون إلا بضعفائكم؟ بدعوتهم وإخلاصهم
کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے ....
حدیث نمبر: 7034
«هل تنصرون إلا بضعفائكم؟ بدعوتهم وإخلاصهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد دی جاتی ہے؟ ان کی دعا اور اخلاص کی بدولت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7034]
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد دی جاتی ہے؟ ان کی دعا اور اخلاص کی بدولت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7034]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن سعد. صحيح الترغيب 5: ن1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح