الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7060. هو عليها صدقة وهو منها لنا هدية
یہ اس کی طرف سے صدقہ ہے اور یہ اسی ....
حدیث نمبر: 7050
«هو عليها صدقة وهو منها لنا هدية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ اس کی طرف سے صدقہ ہے اور یہ اسی میں سے ہمارے لیے ہدیہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7050]
”یہ اس کی طرف سے صدقہ ہے اور یہ اسی میں سے ہمارے لیے ہدیہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7050]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أنس [ق] عن عائشة. مختصر مسلم 897.»
قال الشيخ الألباني: صحيح