🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7077. والذي نفسي بيده لأذودن رجالا عن حوضي كما تذاد الغريبة ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7067
«والذي نفسي بيده لأذودن رجالا عن حوضي كما تذاد الغريبة من الإبل عن الحوض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں کچھ لوگوں کو اپنے حوض سے اسی طرح دور بھگا دوں گا جیسے اجنبی اونٹنی کو حوض سے دور بھگایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7067]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. السنة 769: حم، م. ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں