الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7094. والذي نفسي بيده لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7084
«والذي نفسي بيده لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده وولده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوگا جب تک میں اسے اس کے والد اور اس کی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7084]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح