الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7098. والذي نفسي بيده لا يكلم أحد في سبيل الله والله ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7088
«والذي نفسي بيده لا يكلم أحد في سبيل الله والله أعلم بمن يكلم في سبيله إلا جاء يوم القيامة وجرحه يشخب اللون لون الدم والريح ريح المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو بھی اللہ کی راہ میں زخمی ہوتا ہے - اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں زخمی ہوا - وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم بہہ رہا ہوگا، رنگ خون کا ہوگا اور خوشبو مشک کی ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7088]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح