الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7132. ولم يفعل ذلك أحدكم؟ فإنه ليست نفس مخلوقة إلا الله ....
اور تم میں سے کوئی ایسا کیوں نہ کرے؟ کیونکہ ....
حدیث نمبر: 7122
«ولم يفعل ذلك أحدكم؟ فإنه ليست نفس مخلوقة إلا الله خالقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اور تم میں سے کوئی ایسا کیوں نہ کرے؟ کیونکہ کوئی بھی پیدا کی گئی جان ایسی نہیں مگر اللہ ہی اس کا خالق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7122]
”اور تم میں سے کوئی ایسا کیوں نہ کرے؟ کیونکہ کوئی بھی پیدا کی گئی جان ایسی نہیں مگر اللہ ہی اس کا خالق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7122]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح