الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7143. ويل للأعقاب وبطون الأقدام من النار
ایڑیوں اور پاؤں کے تلووں کے لیے جہنم کی آگ ....
حدیث نمبر: 7133
«ويل للأعقاب وبطون الأقدام من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایڑیوں اور پاؤں کے تلووں کے لیے جہنم کی آگ سے خرابی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7133]
”ایڑیوں اور پاؤں کے تلووں کے لیے جہنم کی آگ سے خرابی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن عبد الله بن الحارث. صحيح الترغيب 1/268، الروض النضير 130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح