الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7147. ويل للمكثرين إلا من قال بالمال هكذا وهكذا
کثیر مال جمع کرنے والوں کے لیے خرابی ہے، سوائے ....
حدیث نمبر: 7137
«ويل للمكثرين إلا من قال بالمال هكذا وهكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کثیر مال جمع کرنے والوں کے لیے خرابی ہے، سوائے اس کے جو مال کو یوں اور یوں خرچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7137]
”کثیر مال جمع کرنے والوں کے لیے خرابی ہے، سوائے اس کے جو مال کو یوں اور یوں خرچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7137]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة 339: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح