🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7150. ويلك! قطعت عنق صاحبك من كان منكم مادحا أخاه لا ....
افسوس تم پر! تم نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7140
«ويلك! قطعت عنق صاحبك من كان منكم مادحا أخاه لا محالة فليقل: أحسب فلانا والله حسيبه ولا أزكي على الله أحدا أحسبه كذا وكذا إن كان يعلم ذلك منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! تم نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ دی۔ تم میں سے جسے اپنے بھائی کی تعریف کرنی ہی ہو تو وہ یوں کہے: میں فلاں کو ایسا سمجھتا ہوں، اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے، اور میں اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی کا دعویٰ نہیں کرتا، میں اسے ایسا ایسا سمجھتا ہوں، بشرطیکہ وہ اس کے بارے میں یہ جانتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7140]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أبي بكرة. مختصر مسلم 1510.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں