🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7165. الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس سے وضو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7155
«الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، خواہ وہ خشک پنیر کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 7155]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 188.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں