الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7193. لا بأس بالقمح بالشعير اثنين بواحد يدا بيد
گندم کو جو کے بدلے، دو کے بدلے ایک، نقد ....
حدیث نمبر: 7183
«لا بأس بالقمح بالشعير اثنين بواحد يدا بيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گندم کو جو کے بدلے، دو کے بدلے ایک، نقد سودا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7183]
”گندم کو جو کے بدلے، دو کے بدلے ایک، نقد سودا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7183]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عبادة. أحاديث البيوع: د، ن الطحاوي. هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح