🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7206. لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ....
رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7196
«لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ركعت تدركوني إذا رفعت ومهما أسبقكم به إذا سجدت تدركوني به إذا رفعت إني قد بدنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ جب میں رکوع کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، اور جب میں سجدہ کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، بے شک میں بوڑھا (اور فربہ) ہو چکا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7196]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن معاوية. صحيح أبي داود 631، الإرواء 509.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں