الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7209. لا تباغضوا ولا تدابروا ولا تنافسوا وكونوا عباد الله إخوانا
آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ ....
حدیث نمبر: 7199
«لا تباغضوا ولا تدابروا ولا تنافسوا وكونوا عباد الله إخوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد (اور رقابت) نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7199]
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد (اور رقابت) نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7199]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. غاية المرام 404.»
قال الشيخ الألباني: صحيح