الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7223. لا تبيعوا الذهب بالذهب ولا الورق بالورق، إلا وزنا بوزن ....
سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے ....
حدیث نمبر: 7213
" لا تبيعوا الذهب بالذهب ولا الورق بالورق، إلا وزنا بوزن مثلا بمثل سواء بسواء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے صرف وزن کے برابر وزن، مثل بمثل اور برابر برابر ہی فروخت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7213]
”سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے صرف وزن کے برابر وزن، مثل بمثل اور برابر برابر ہی فروخت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7213]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي سعيد. أحاديث البيوع، الإرواء 1339: الطيالسي، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح