🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7264. لا تختصوا ليلة الجمعة بقيام من بين الليالي ولا تختصوا ....
جمعہ کی رات کو دیگر راتوں میں سے خاص کر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7254
«لا تختصوا ليلة الجمعة بقيام من بين الليالي ولا تختصوا يوم الجمعة بصيام من بين الأيام إلا أن يكون في صوم يصومه أحدكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کی رات کو دیگر راتوں میں سے خاص کر کے قیام کے لیے مخصوص نہ کرو، اور جمعہ کے دن کو دیگر دنوں میں سے خاص کر کے روزے کے لیے مخصوص نہ کرو، سوائے اس کے کہ کسی کا کوئی پہلے سے مقرر روزہ اس دن پڑ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7254]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 626، الصحسحة 980: ابن سعد - ابن سيرين مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں